Honda CD 70 2019 for sale
Overview
- Condition : Used
- Brand : Honda
- Kilometers Run : 9500
Features:
- Gujranwala registered
Description
اسلام و علیکم سب مسلمان بھائیوں کو؛
میں 2019 // CD-70 ماڈل بیچ رہا ہوں
میرے پاس یہ 2022 کے دوسرے مہینے سے ہے میں اس موٹر سائیکل کا دوسرا مالک ہو اور آپ تیسرے ہونگے انشاءاللہ۔
یہ موٹر سائیکل 9200 کیلو میٹر چل چکی اور میٹر اسکا بلکل اوریجنل ہے ناں ہی چینج ہوا اور ناں ہی بند ہوا
میرے پاس یہ موٹر سائیکل زیادہ کھڑی رہی ہے میں نے بہت کم چلائی ہے
اس لیے اس کے انجن کی کنڈیشن %100 ٹھیک ہے
اس کے ٹینکی ٹاپے اوریجنل ہیں اور اچھی حالت میں موجود ہیں
گوجرانوالہ کا نمبر اس کی نمبر پلیٹس میں موجود ہے
موٹر سائیکل کے تمام قسم کے کاغذات مکمل ہیں
اس کی قیمت میں تھوڑی کمہ پیشی ہو سکتی ہے۔
نوٹ؛
موٹر سائیکل بیچنے کی وجہ پیٹرول کی مہنگائی ہے جو میں بلکل بھی افورڈ نہیں کر سکتا آپ سب بھائیوں سے دلی گزارش ہے کہ اپنا اور میرا ٹائم بلکل بھی ضائع ناں کریں میرا وقت بہت قیمتی ہے اگر آپ موٹر سائیکل خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہوں تو پھر رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ۔
رابطہ نمبر؛
0//3//0//2//00//7//88//11
0//3//4//3//06//4//81//68
Leave feedback about this
You must be logged in to post a comment.